حدیقۃ الصالحین 2392: اتحادواتفاق ،محبت و اخوت الفت اور شفقت

حضرت مقداد بن معدی کربؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا جب ایک آدمی اپنے بھائی سے محبت کرے تو اپنے بھائی کو یہ بتا بھی دے کہ وہ اس سے محبت کرتا ہے۔

عَنْ المِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَحَبَّ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ فَلْيُعْلِمْهُ إِيَّاهُ

کتاب 78: اتحادواتفاق ،محبت و اخوت الفت اور شفقت

آج 10 میں سے 10 باقی