حدیقۃ الصالحین 5124: اتحادواتفاق ،محبت و اخوت الفت اور شفقت
حضرت مقداد بن معدی کربؓ بیان کرتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا جب ایک آدمی اپنے بھائی سے محبت کرے تو اپنے بھائی کو یہ بتا بھی دے کہ وہ اس سے محبت کرتا ہے۔
عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِب ــــــــــ وَقَدْ كَانَ أَدْرَكَهُ ــــــــــ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَحَبَّ الرَّجُلُ أَخَاهُ فَلْيُخْبِرْهُ أَنَّهُ يُحِبُّهُ
آج 10 میں سے 10 باقی