حدیقۃ الصالحین 1625: انفاق فی سبیل اللہ و جود و سخا صدقہ کی اہمیت

حضرت خریم بن فاتکؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا جو شخص اللہ تعالیٰ کے راستے میں کچھ خرچ کرتا ہے۔ اسے اس کے بدلہ میں سات سو گنا زیادہ ثواب ملتا ہے۔

عَنْ خُرَيْمِ بْنِ فَاتِكٍ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَنْفَقَ نَفَقَةً فِي سَبِيلِ اللَّهِ كُتِبَتْ لَهُ بِسَبْعِ مِائَةِ ضِعْفٍ

کتاب 79: انفاق فی سبیل اللہ و جود و سخا صدقہ کی اہمیت

آج 10 میں سے 10 باقی