حدیقۃ الصالحین 1234: انفاق فی سبیل اللہ و جود و سخا صدقہ کی اہمیت

حضرت عائشہؓ بیان کرتی ہیں کہ انہوں نے ایک بکری ذبح کروائی۔ نبیﷺ نے دریافت فرمایا کس قدر گوشت بچ گیا۔ حضرت عائشہؓ نے جواب دیا صرف دستی بچی ہے۔ حضورؐ نے فرمایا سارا بچ گیا ہے سوائے اس دستی کے۔

عَن عَائِشَة رَضِي اللَّه عَنْهَا أَنهم ذَبَحُوا شَاة فَقَالَ النَّبِي صلى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم مَا بَقِي مِنْهَا؟ قَالَت مَا بَقِي مِنْهَا إِلَّا كتفها قَالَ بَقِي كلُّهَا غيرُ كتفها

کتاب 79: انفاق فی سبیل اللہ و جود و سخا صدقہ کی اہمیت

آج 10 میں سے 10 باقی