حدیقۃ الصالحین 8741: وقار عمل ، کسب حلال اورسوال سے بچنا

حضرت عبداللہ (بن مسعودؓ) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا خدا تعالیٰ کے مقرر کردہ فرائض کی طرح محنت کی کمائی بھی فرض ہے۔

عَنْ عَبْدِ اللّٰهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَلَبُ كَسْبِ الْحَلَالِ فَرِيضَةٌ بَعْدَ الْفَرِيضَةِ

کتاب 82: وقار عمل ، کسب حلال اورسوال سے بچنا

آج 10 میں سے 10 باقی