حدیقۃ الصالحین 1291: ذکر الٰہی اور دعا کی اہمیت

حضرت ابو موسیٰ ؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی ﷺ ؐ نے فرمایا کہ اس گھر کی مثال جس میں اللہ کا ذکر کیا جائے اور اس گھر کی جس میں اللہ کا ذکر نہ کیا جائے زندہ اور مردہ کی مثال ہے۔

عَنْ أَبِي مُوسَى عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَثَلُ الْبَيْتِ الَّذِي يُذْكَرُ اللَّهُ فِيهِ وَالْبَيْتِ الَّذِي لَا يُذْكَرُ اللَّهُ فِيهِ مَثَلُ الْحَيِّ وَالْمَيِّتِ

کتاب 7: ذکر الٰہی اور دعا کی اہمیت

آج 10 میں سے 10 باقی