حدیقۃ الصالحین 6023: حسن کردار ، بشاشت اور خوش خلقی

حضرت عدیؓ بن حاتم نے بیان کیا کہ نبی ﷺ نے دوزخ کا ذکر کیا ………… پھر آپ نے فرمایا دوزخ سے بچو اگر چہ کھجور کا ایک ٹکڑا ہی دے کر اگر نہ پا سکو تو اچھی بات ہی سے۔

عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ ذَكَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّارَ……… ثُمَّ قَالَ اتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ فَإِنْ لَمْ تَجِدْ فَبِكَلِمَةٍ طَيِّبَةٍ

کتاب 90: حسن کردار ، بشاشت اور خوش خلقی

آج 10 میں سے 10 باقی