حدیقۃ الصالحین 7205: عفو اور دوسروں کے قصور معاف کرنا
حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا کہ صدقہ سے مال میں کمی نہیں ہوتی اور جو شخص دوسرے کے قصور معاف کر دیتا ہے اللہ تعالیٰ اسے اور عزت دیتا ہے اور کسی کے قصور معاف کر دینے سے کوئی بے عزتی نہیں ہوتی۔
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا نَقَصَتْ صَدَقَةٌ مِنْ مَالٍ وَلَا عَفَا رَجُلٌ عَنْ مَظْلَمَةٍ إِلَّا زَادَهُ اللَّهُ بِهَا عِزًّا
کتاب 95: عفو اور دوسروں کے قصور معاف کرنا
مربوط حوالہ جات
خطباتِ جمعہ
- عفو کا مضمون ہے جس کو گھروں میں جاری کرنا لازم ہے۔ اس کے بغیر گھروں میں پاکیزہ فضا پیدا نہیں ہو سکتی: اردو
آج 10 میں سے 10 باقی