حدیقۃ الصالحین 2423: قرض ،حسن تقاضا اور حسن ادا
حضرت ابو ہریرہ ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم میں سے بہترین وہ ہیں یا تمہارے بہترین لوگوں میں سے وہ ہیں جو ادائیگی میں بہترین ہیں۔
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ خَيْرَكُمْ ـــ أَوْ مِنْ خَيْرِكُمْ ـــ أَحَاسِنُكُمْ قَضَاءً
آج 10 میں سے 10 باقی