حدیقۃ الصالحین 3591: اخلاق سیئہ ،اثم اور گناہ

حضرت زیاد اپنے چچا قطبہؓ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی ﷺ یہ دعا مانگا کرتے تھے: اے میرے اللہ! میں برے اخلاق اور برے اعمال سے اور بری خواہشات سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔

عَنْ زِيَادِ بْنِ عَلَاقَةَ عَنْ عَمِّهِ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ مُنْكَرَاتِ الأَخْلَاقِ وَالأَعْمَالِ وَالأَهْوَاءِ

کتاب 98: اخلاق سیئہ ،اثم اور گناہ

آج 10 میں سے 10 باقی