حدیقۃ الصالحین 2980: اخلاق سیئہ ،اثم اور گناہ

حضرت عبد اللہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے سود کھانے والے اور کھلانے والے پر لعنت کی ہے۔

عَنْ عَبْدِ اللّٰهِ قَالَ لَعَنَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آكِلَ الرِّبَا وَمُؤْكِلَهُ

کتاب 98: اخلاق سیئہ ،اثم اور گناہ

آج 10 میں سے 10 باقی