حدیقۃ الصالحین 7: جھوٹ اور کذب بیانی ۔ احسان جتانا

حضرت ابو ہریرہؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ انسان کے جھوٹے ہونے کے لئے یہی علامت کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات لوگوں میں بیان کرتا پھرے۔

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَفَى بِالْمَرْءِ كَذِبًا أَنْ يُحَدِّثَ بِكُلِّ مَا سَمِعَ

کتاب 102: جھوٹ اور کذب بیانی ۔ احسان جتانا

مربوط حوالہ جات

خلفاء کی کتب

  • انوارالعلوم (جلد 4): اردو
  • انوارالعلوم (جلد 14): اردو
  • انوارالعلوم (جلد 24): اردو

خطباتِ جمعہ

  • Sermon, 26 December 1913: اردو
  • نگرانی و بیدار مغزی کے ساتھ جھوٹ سے اپنے معاشرے کو پاک کرنا آپ پر لازم ہے: اردو
آج 10 میں سے 10 باقی