حدیقۃ الصالحین 2406: زبان کی حفاظت ، غیبت اور چغلخوری
حضرت عقبہؓ بن عامر بیان کرتے ہیں کہ میں کہا یا رسولؐ اللہ! نجات کیسے حاصل ہو؟ آپﷺ نے فرمایا اپنی زبان روک کر رکھو۔ تیرا گھر تیرے لئے کافی ہو (یعنی حرص سے بچو)۔ اگر کوئی غلطی ہو جائے تو نادم ہو کر اللہ تعالیٰ کے حضور گڑگڑا کر معافی طلب کرو۔
عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا النَّجَاةُ؟ قَالَ امْسِكْ عَلَيْكَ لِسَانَكَ وَلْيَسَعْكَ بَيْتُكَ وَابْكِ عَلَى خَطِيئَتِكَ
آج 10 میں سے 10 باقی