حدیقۃ الصالحین 143: زبان کی حفاظت ، غیبت اور چغلخوری
(حضرت حذیفہ ؓ کو خبر پہنچی کہ ایک آدمی چغلیاں کرتا پھرتا ہے) تو حضرت حذیفہ ؓ نے کہا میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ چغل خور جنت میں نہیں جائے گا۔
عَنْ حُذيْفَةَ …… فَقَالَ حُذَيْفَةُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ نَمَّامٌ
آج 10 میں سے 10 باقی