حدیقۃ الصالحین 6056: زبان کی حفاظت ، غیبت اور چغلخوری
حضرت حذیفہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا چغل خور جنت میں داخل نہیں ہو گا۔
عَنْ هَمَّامٍ قَالَ كُنَّا مَعَ حُذَيْفَةَ…… فَقَالَ لَهُ حُذَيْفَةُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَدْخُلُ الجَنَّةَ قَتَّاتٌ
آج 10 میں سے 10 باقی