حدیقۃ الصالحین 4634: اور دوسروں کی تحقیر

اعمش سے اسی سند سے روایت ہے کہ (رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ) آپس میں قطع تعلق نہ کرو، اور ایک دوسرے سے بے رخی نہ کرو اور ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو اور ایک دوسرے سے حسد نہ کرو اور اللہ کے بندے بھائی بھائی بن جاؤ۔

عَنِ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ لَا تَقَاطَعُوا وَلَا تَدَابَرُوا وَلَا تَبَاغَضُوا وَلَا تَحَاسَدُوا وَكُونُوا إِخْوَانًا كَمَا أَمَرَكُمُ اللَّهُ

کتاب 106: اور دوسروں کی تحقیر

آج 10 میں سے 10 باقی