حدیقۃ الصالحین 3379: اور دوسروں کی تحقیر
حضرت ابو ہریرہؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا اپنے بھائی کی آنکھ کا تنکا تو انسان کو نظر آتا ہے لیکن اپنی آنکھ میں پڑا ہوا شہتیر وہ بھول جاتا ہے۔ بدی پر غیر کی ہر دم نظر ہے مگر اپنی بدی سے بے خبر ہے
(کلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام)
(حقیقہ الوحی، روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 551)
عَن أبي هُرَيْرَة رَضِي اللَّهُ عَنهُ قَالَ قَالَ رَسُول اللَّهِ صلى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم يُبصرُ أحدُكُم القَذاةَ فِي عينِ أَخِيه ويَنْسى الْجِذْعِ فِي عَيْنِهِ
آج 10 میں سے 10 باقی