حدیقۃ الصالحین 22523: خیانت اور بد دیانتی

حضرت ابو امامہؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ مومن میں جھوٹ اور خیانت کے سوا تمام کمزوریاں ہو سکتی ہیں۔

عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُطْبَعُ الْمُؤْمِنُ عَلَى الْخِلَالِ كُلِّهَا إِلَّا الْخِيَانَةَ وَالْكَذِبَ

کتاب 110: خیانت اور بد دیانتی

آج 10 میں سے 10 باقی