حدیقۃ الصالحین 4809: تکلف اور بناوٹ ، نقالی اور تشبہ بالغیر

حضرت عبداللہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا موشگافی کرنے والے ہلاک ہو گئے۔ آپؐ نے یہ تین دفعہ فرمایا۔

عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلَكَ الْمُتَنَطِّعُونَ قَالَهَا ثَلَاثًا

کتاب 112: تکلف اور بناوٹ ، نقالی اور تشبہ بالغیر

آج 10 میں سے 10 باقی