حدیقۃ الصالحین 4031: تکلف اور بناوٹ ، نقالی اور تشبہ بالغیر
حضرت عبداللہ بن عمرؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا جو شخص کسی قوم کی نقالی کرے اور اس کی چال ڈھال رکھے وہ انہی میں سے شمار ہو گا۔
عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَشَبَّهَ بِقَوْمٍ فَهُوَ مِنْهُمْ
آج 10 میں سے 10 باقی