حدیقۃ الصالحین 1614: توہم پرستی اور بدفالی
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا (بُرا) فال لینا شرک ہے اور ہم میں سے ہر شخص کی تکلیف کو اللہ تعالیٰ (اس کے) توکل کی وجہ سے دور کر دیتا ہے۔
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الطِّيَرَةُ مِنَ الشِّرْكِ وَمَا مِنَّا وَلَكِنَّ اللَّهَ يُذْهِبُهُ بِالتَّوَكُّلِ
آج 10 میں سے 10 باقی