حدیقۃ الصالحین 5720: حضرت عیسٰی علیہ السلام کی وفات

روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا جب اللہ تعالیٰ کا بندہ خاکساری اور انکساری اختیار کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے ساتویں آسمان کی طرف اٹھا لیتا ہے۔ یعنی اللہ تعالیٰ اسے بلندی رفعت اور بڑا اعزاز بخشتا ہے۔

إِذَا تَوَاضَعَ العَبْدُ رَفَعَهُ اللَّهُ إِلى السَّمَاءِ السَّابِعَةِ.

کتاب 117: حضرت عیسٰی علیہ السلام کی وفات

مربوط حوالہ جات

خلفاء کی کتب

  • انوار القراٰن (جلد ۳): اردو
  • خطاباتِ ناصر (جلد اوّل۔ 1965ء تا 1973ء): اردو
  • مشعل راہ۔ جلد دوم: اردو

خطباتِ جمعہ

  • کبروغرور کو چھوڑ کر عاجزانہ راہوں کو اختیار کرنے کی کوشش کرو: اردو
  • آنحضرتﷺ مقامِ ختم نبوت کے لحاظ سے تمام رسولوں سے ممتاز ہیں: اردو
  • امت واحدہ کا منظر صرف جماعت احمدیہ میں نظر آئے گا۔ توحید کی حفاظت کرو خواہ جان و مال دے کر کرنی پڑے: اردو
  • تاریخ انسانی میں سب سے زیادہ عاجزی آنحضرتﷺ کی ذات میں نظر آتی ہے: اردو
آج 10 میں سے 10 باقی