حدیقۃ الصالحین 20672: دجال کا خروج اور یاجوج ماجوج کا ظہور
حضرت ابو بکرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ دجال دائیں آنکھ سے کانا ہو گا۔ اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان (پیشانی پر) کافر لکھا ہو گا جسے ان پڑھ اور پڑھا ہوا دونوں پڑھ سکیں گے۔
عَنْ أَبِي بَكَرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الدَّجَّالُ أَعْوَرُ بِعَيْنِ الشِّمَالِ بَيْنَ عَيْنَيْهِ مَكْتُوبٌ كَافِرٌ يَقْرَؤُهُ الْأُمِّيُّ وَالْكَاتِبُ
آج 10 میں سے 10 باقی