حدیقۃ الصالحین 23819: دجال کا خروج اور یاجوج ماجوج کا ظہور

حضرت حذیفہؓ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ’’ هُدْنَةٌ عَلَى دَخَنٍ‘‘ کے معنی کیا ہیں؟ آپﷺ نے فرمایا ایسے دل جو پہلی بھائی چارہ کی حالت پر واپس نہیں آئیں گے یعنی ان میں دشمنی اور کھوٹ کی آگ سلگتی رہے گی۔
نوٹ :۔ إِنَّ مَعَهُ جَبَلَ خُبْزٍ، وَنَهَرَ مَاءٍ
(بخاری کتاب الفتن باب ذکر الدجال 7122)
روٹیوں کا پہاڑ اور پانی کا دریا اس کے ساتھ ہوں گے۔

عَنْ حُذَيْفَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا هُدْنَةٌ عَلَى دَخَنٍ؟ قَالَ قُلُوبٌ لَا تَعُودُ عَلَى مَا كَانَتْ

کتاب 118: دجال کا خروج اور یاجوج ماجوج کا ظہور

آج 10 میں سے 10 باقی