حدیقۃ الصالحین 5223: دجال کا خروج اور یاجوج ماجوج کا ظہور

حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اصفہان کے یہود میں سے ستر 70 ہزار طیالسی قبا پہنے دجال کے ساتھ ہو جائیں گے۔ (قبا کو انگریزی میں duffle coat کہتے ہیں ) نوٹ:۔ أَلَا إِنَّ الدَّجَالَ أَكْثَرُ أَشْبَاعِهِ وَ أَتْبَاعِهِ الْيَهُوْدُ وَ أَوْلَادُ الزِّنَا (کنز العما ل، حرف القاف ، کتاب القیامۃ ، الکذابون ، باب الدجال 39709) دجال کے زیادہ تر پیروکار و مددگار یہودی اور حرامزادے ہوں گے۔

عَنْ عَمِّهِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَتْبَعُ الدَّجَّالَ مِنْ يَهُودِ أَصْبَهَانَ سَبْعُونَ أَلْفًا عَلَيْهِمُ الطَّيَالِسَةُ

کتاب 118: دجال کا خروج اور یاجوج ماجوج کا ظہور

آج 10 میں سے 10 باقی