حدیقۃ الصالحین 17295: امت محمدیہ اور امتی نبی

آنحضرت ﷺ نے ایک بار فرمایا میں اللہ تعالیٰ کے حضور اس وقت سے ام الکتاب میں خاتم النبیین لکھا گیا ہوں جبکہ ابھی آدم کو گارے اور پانی سے ٹھوس شکل دی جا رہی تھی (یعنی اس کی ساخت کی تیاریاں ہو رہی تھیں)۔

إِنِّي عِندَ اللَّهِ فِي أُمِّ الْكِتَابِ لَخَاتَمُ النَّبِيِّينَ وَإِنَّ آدَمَ لَمُنْجَدِلٌ فِي طِينَتِهِ

کتاب 122: امت محمدیہ اور امتی نبی

آج 10 میں سے 10 باقی