سنن ابن ماجہ 2510: گری پڑی چیزیں (لقطہ)

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «رکاز» میں پانچواں حصہ ( بیت المال کا ) ہے ۔

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيىٍّ الْجَهْضَمِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏ "‏ فِي الرِّكَازِ الْخُمُسُ ‏"‏ ‏.‏

Urdu translation, translator not named, from an open hadith text collection

کتاب 19: گری پڑی چیزیں (لقطہ)

آج 10 میں سے 10 باقی