سنن ابن ماجہ 309: کتاب الطھارة و سننھا

حضرت جابر بن عبد اللہؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے کھڑے ہوکر پیشاب کرنے سے منع فرمایا ہے۔ سفیان ثوری نے حضرت عائشہؓ سے روایت کہ میں نے حضور ﷺ کو بیٹھ کر ہی پیشاب کرتے دیکھا ہے‘‘ کے بارے میں کہا کہ مرد اُن سے زیادہ اس بات کو جانتا ہے۔ احمد بن عبد الرحمن نے کہا کہ عربوں کی عادت میں سے کھڑے ہوکر پیشاب کرنا تھا۔ کیا تم عبد الرحمن بن حسنہ کی روایت میں یہ بات نہیں دیکھتے کہ وہ بیان کرتے ہیں کہ وہ بیٹھ کر پیشاب کر رہا ہے جیسے عورت پیشاب کرتی ہے۔

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ الْفَضْلِ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا عَدِيُّ بْنُ الْفَضْلِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَكَمِ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ أَنْ يَبُولَ قَائِمًا . سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ يَزِيدَ أَبَا عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ سَمِعْتُ أَحْمَدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيَّ يَقُولُ قَالَ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ - فِي حَدِيثِ عَائِشَةَ أَنَا رَأَيْتُهُ يَبُولُ قَاعِدًا - قَالَ الرَّجُلُ أَعْلَمُ بِهَذَا مِنْهَا . قَالَ أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ كَانَ مِنْ شَأْنِ الْعَرَبِ الْبَوْلُ قَائِمًا أَلاَ تَرَاهُ فِي حَدِيثِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ابْنِ حَسَنَةَ يَقُولُ قَعَدَ يَبُولُ كَمَا تَبُولُ الْمَرْأَةُ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 2: کتاب الطھارة و سننھا

آج 10 میں سے 10 باقی