سنن ابن ماجہ 311: کتاب الطھارة و سننھا
حضرت عثمان بن عفانؓ فرماتے ہیں کہ نہ میں نے کبھی لاپرواہی کی ، میں نے کبھی تمنّا نہیں کی اور نہ ہی میں نے اپنے ذَکَر کو دائیں ہاتھ سے چھؤا، جب سے میں نے رسول اللہ ﷺ سے اس کے ذریعہ بیعت کی۔ یا میں نے کبھی (خلافت اور عہدہ کی) تمنا نہیں کی۔ نہ میں نے کبھی جھوٹی تمنا کی۔
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الصَّلْتُ بْنُ دِينَارٍ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ صُهْبَانَ قَالَ سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ يَقُولُ مَا تَغَنَّيْتُ وَلاَ تَمَنَّيْتُ وَلاَ مَسِسْتُ ذَكَرِي بِيَمِينِي مُنْذُ بَايَعْتُ بِهَا رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی