سنن ابن ماجہ 316: کتاب الطھارة و سننھا

حضرت سلمانؓ نے بیان کیا کہ انہیں ایک مشرک نے کہا اور وہ (مشرک) آپؐ سے استہزاء کیا کرتے تھے، کہ میں دیکھتا ہوں کہ تمہارے (نبیﷺ) تم کو ہر چیز سکھاتے ہیں یہاں تک کہ بیت الخلاء جانا بھی۔ انہوں (حضرت سلمانؓ) نے کہا ہاں آپؐ نے ہمیں حکم دیا ہے کہ ہم (بیت الخلاء میں) قبلہ کی طرف رُخ نہ کریں۔ اپنے دائیں ہاتھ سے استنجاء نہ کریں اور تین پتھروں سے کم پر استنجاء میں اکتفاء نہ کریں اور ان میں گوبر اور ہڈی نہ ہو۔

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنِ الأَعْمَشِ ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ وَالأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ سَلْمَانَ قَالَ قَالَ لَهُ بَعْضُ الْمُشْرِكِينَ وَهُمْ يَسْتَهْزِئُونَ بِهِ إِنِّي أَرَى صَاحِبَكُمْ يُعَلِّمُكُمْ كُلَّ شَىْءٍ حَتَّى الْخِرَاءَةِ . قَالَ أَجَلْ أَمَرَنَا أَنْ لاَ نَسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةَ وَأَنْ لاَ نَسْتَنْجِيَ بِأَيْمَانِنَا وَلاَ نَكْتَفِيَ بِدُونِ ثَلاَثَةِ أَحْجَارٍ لَيْسَ فِيهَا رَجِيعٌ وَلاَ عَظْمٌ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 2: کتاب الطھارة و سننھا

آج 10 میں سے 10 باقی