سنن ابن ماجہ 420: کتاب الطھارة و سننھا
حضرت اُبی بن کعب ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے پانی منگوایا اور وضو کیا، ایک ایک بار (اعضاء دھو کر) پھر فرمایا یہ وضو لازمی ہے یا فرمایا یہ لازمی وضو ہے جس نے ایسا وضو نہ کیا، اللہ اُس کی نماز قبول نہیں کرتا۔ پھر آپؐ نے وضو کیا دو، دو بار (اعضاء دھو کر) پھر فرمایا یہ وضو ہے، جس نے ایسا وضو کیا اللہ اُسے دو گُنا ثواب دے گا۔ پھر آپؐ نے وضو کیا۔ تین تین بار (اعضاء دھو کر) پھر فرمایا یہ میرا وضو ہے اور مجھ سے پہلے رسولوں کا وضو ہے۔
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ قَعْنَبٍ أَبُو بِشْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَرَادَةَ الشَّيْبَانِيُّ عَنْ زَيْدِ بْنِ الْحَوَارِيِّ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أُبَىِّ بْنِ كَعْبٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ دَعَا بِمَاءٍ فَتَوَضَّأَ مَرَّةً مَرَّةً فَقَالَ " هَذَا وَظِيفَةُ الْوُضُوءِ " . أَوْ قَالَ " وُضُوءٌ مَنْ لَمْ يَتَوَضَّأْهُ لَمْ يَقْبَلِ اللَّهُ لَهُ صَلاَةً " . ثُمَّ تَوَضَّأَ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ ثُمَّ قَالَ " هَذَا وُضُوءٌ مَنْ تَوَضَّأَهُ أَعْطَاهُ اللَّهُ كِفْلَيْنِ مِنَ الأَجْرِ " . ثُمَّ تَوَضَّأَ ثَلاَثًا ثَلاَثًا فَقَالَ " هَذَا وُضُوئِي وَوُضُوءُ الْمُرْسَلِينَ مِنْ قَبْلِي " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی