سنن ابن ماجہ 423: کتاب الطھارة و سننھا

حضرت ابن عباسؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے اپنی خالہ حضرت میمونہؓ کے ہاں رات بسر کی۔ نبی ﷺ اُٹھے اور مشکیزہ سے (پانی لے کر) وضو کیا_ راوی اس کو ہلکا وضو بتاتے تھے_ میں بھی اُٹھا اور اُسی طرح کیا جیسے آپؐ نے کیا تھا۔

حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الشَّافِعِيُّ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو سَمِعَ كُرَيْبًا يَقُولُ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ بِتُّ عِنْدَ خَالَتِي مَيْمُونَةَ فَقَامَ النَّبِيُّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ فَتَوَضَّأَ مِنْ شَنَّةٍ وُضُوءًا يُقَلِّلُهُ فَقُمْتُ فَصَنَعْتُ كَمَا صَنَعَ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 2: کتاب الطھارة و سننھا

آج 10 میں سے 10 باقی