سنن ابن ماجہ 437: کتاب الطھارة و سننھا
حضرت سَلَمَہ بن الاکوعؓ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا آپؐ نے وضو کیا اور آپؐ نے اپنے سر کا مسح ایک بار کیا۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ الْمِصْرِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ رَاشِدٍ الْبَصْرِيُّ عَنْ يَزِيدَ مَوْلَى سَلَمَةَ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الأَكْوَعِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ تَوَضَّأَ فَمَسَحَ رَأْسَهُ مَرَّةً .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی