سنن ابن ماجہ 470: کتاب الطھارة و سننھا
حضرت عمر بن خطابؓ نے بیان کیا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہر مسلمان شخص جو وضو کرتا ہے اور اچھی طرح وضو کرتا ہے اور پھر یہ کہتا ہے میں گواہی دیتا ہوں اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں محمدؐ اس کے بندے اور اس کے رسولؐ ہیں اُس کے لئے جنت کے آٹھ دروازے کھول دئیے جاتے ہیں۔ ان میں سے جس سے چاہے وہ داخل ہو۔
حَدَّثَنَا عَلْقَمَةُ بْنُ عَمْرٍو الدَّارِمِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَطَاءٍ الْبَجَلِيِّ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ " مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَتَوَضَّأُ فَيُحْسِنُ الْوُضُوءَ ثُمَّ يَقُولُ أَشْهَدُ أَنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ إِلاَّ فُتِحَتْ لَهُ ثَمَانِيَةُ أَبْوَابِ الْجَنَّةِ يَدْخُلُ مِنْ أَيِّهَا شَاءَ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی