سنن ابن ماجہ 474: کتاب الطھارة و سننھا
حضرت عائشہؓ نے بیان فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ سو جاتے یہاں تک کہ سانس کی آواز آنے لگتی۔ پھر کھڑے ہوتے اور نماز پڑھتے اور وضو (تازہ) نہ کرتے۔ وکیع کہتے ہیں کہ ان کی مُراد یہ تھی کہ جب آپؐ سجدہ میں ہوتے۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالاَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنِ الأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ يَنَامُ حَتَّى يَنْفُخَ ثُمَّ يَقُومُ فَيُصَلِّي وَلاَ يَتَوَضَّأُ . قَالَ الطَّنَافِسِيُّ قَالَ وَكِيعٌ تَعْنِي وَهُوَ سَاجِدٌ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی