سنن ابن ماجہ 540: کتاب الطھارة و سننھا

حضرت معاویہؓ بن ابی سفیان سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنی بہن نبی ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت ام حبیبہؓ سے پوچھا کہ کیا رسول اللہ ﷺ اُس کپڑے میں نماز ادا کر لیتے تھے جن میں آپؐ نے مقاربت کی ہوتی؟ انہوں نے فرمایا ہاں، اگر اُس پر کوئی تکلیف دہ چیز نہ ہوتی۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ سُوَيْدِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ حُدَيْجٍ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ أَنَّهُ سَأَلَ أُخْتَهُ أُمَّ حَبِيبَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ هَلْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ يُصَلِّي فِي الثَّوْبِ الَّذِي يُجَامِعُ فِيهِ قَالَتْ نَعَمْ إِذَا لَمْ يَكُنْ فِيهِ أَذًى .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 2: کتاب الطھارة و سننھا

آج 10 میں سے 10 باقی