سنن ابن ماجہ 598: کتاب الطھارة و سننھا
حضرت ابو ایوب انصاریؓ نے بتایا کہ نبی ﷺ نے فرمایا پانچ نمازیں اور جمعہ سے جمعہ تک اور امانت کا ادا کرنا کفارہ ہے جو ان کے درمیان ہے۔ میں نے کہا امانت کا ادا کرنا کیا ہے؟ فرمایا غسلِ جنابت کیونکہ ہر بال کے نیچے جنابت ہے۔
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ حَدَّثَنِي عُتْبَةُ بْنُ أَبِي حَكِيمٍ حَدَّثَنِي طَلْحَةُ بْنُ نَافِعٍ حَدَّثَنِي أَبُو أَيُّوبَ الأَنْصَارِيُّ أَنَّ النَّبِيَّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ قَالَ " الصَّلَوَاتُ الْخَمْسُ وَالْجُمُعَةُ إِلَى الْجُمُعَةِ وَأَدَاءُ الأَمَانَةِ كَفَّارَةٌ لِمَا بَيْنَهَا " . قُلْتُ وَمَا أَدَاءُ الأَمَانَةِ قَالَ " غُسْلُ الْجَنَابَةِ فَإِنَّ تَحْتَ كُلِّ شَعَرَةٍ جَنَابَةً " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی