سنن ابن ماجہ 599: کتاب الطھارة و سننھا
حضرت علی بن ابی طالبؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا جس نے غسل جنابت کے دوران اپنے جسم سے بال کے برابر بھی جگہ چھوڑ دی اور اُسے نہیں دھویا ، اُس سے آگ کے ساتھ ایسا ایسا کیا جائے گا۔ حضرت علیؓ نے فرمایا پس اُس وقت سے میں اپنے بالوں کا دشمن ہوگیا ہوں اور آپؓ اُن کو کاٹ دیتے تھے۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا الأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ زَاذَانَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ عَنِ النَّبِيِّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ قَالَ " مَنْ تَرَكَ مَوْضِعَ شَعَرَةٍ مِنْ جَسَدِهِ مِنْ جَنَابَةٍ لَمْ يَغْسِلْهَا فُعِلَ بِهِ كَذَا وَكَذَا مِنَ النَّارِ " . قَالَ عَلِيٌّ فَمِنْ ثَمَّ عَادَيْتُ شَعَرِي . وَكَانَ يَجُزُّهُ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی