سنن ابن ماجہ 601: کتاب الطھارة و سننھا

حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ حضرت اُمِّ سُلَیْم ؓ نے رسول اللہ ﷺ سے اس عورت کے بارے میں پوچھا کہ نیند میں وہ دیکھتی ہے جو مرد دیکھتا ہے؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اگر ایسا دیکھے اور اُسے انزال بھی ہو جائے تو اُس پر غسل واجب ہے۔ حضرت ام سلمہ ؓ نے کہا یا رسولؐ اللہ! کیا یہ ہوتا ہے؟ آپؐ نے فرمایا ہاں، مرد کا پانی سفید اور گاڑھا ہوتا ہے اور عورت کا پانی پتلا اور زرد ہوتا ہے۔ ان دونوں میں سے جو سبقت لے جاتا ہے، یا غالب آ جاتا ہے تو بچہ اُسی سے مشابہ ہو جاتا ہے۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ وَعَبْدُ الأَعْلَى عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ أُمَّ سُلَيْمٍ سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ عَنِ الْمَرْأَةِ تَرَى فِي مَنَامِهَا مَا يَرَى الرَّجُلُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ " إِذَا رَأَتْ ذَلِكَ فَأَنْزَلَتْ فَعَلَيْهَا الْغُسْلُ " . فَقَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيَكُونُ هَذَا قَالَ " نَعَمْ مَاءُ الرَّجُلِ غَلِيظٌ أَبْيَضُ وَمَاءُ الْمَرْأَةِ رَقِيقٌ أَصْفَرُ فَأَيُّهُمَا سَبَقَ أَوْ عَلاَ أَشْبَهَهُ الْوَلَدُ " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 2: کتاب الطھارة و سننھا

آج 10 میں سے 10 باقی