سنن ابن ماجہ 606: کتاب الطھارة و سننھا
حضرت ابو سعید خدریؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ انصارؓ کے ایک آدمی کے (گھر) کے پاس سے گزرے۔ آپؐ نے اُس کو بھلا بھیجا۔ وہ نکلا، اور اُس کے سر سے پانی ٹپک رہا تھا۔ حضور ﷺ نے فرمایا شاید ہم نے تجھے جلدی میں ڈال دیا۔ اُس نے عرض کیا جی ہاں یا رسولؐ اللہ! آپ ﷺ نے فرمایا جب تجھے جلدی میں ڈالا جائے اور انزال میں روک پیدا ہو جائے تو تم پر غسل نہیں، تم پر وضو ہے۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالاَ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنِ الْحَكَمِ عَنْ ذَكْوَانَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ مَرَّ عَلَى رَجُلٍ مِنَ الأَنْصَارِ فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ فَخَرَجَ رَأْسُهُ يَقْطُرُ فَقَالَ " لَعَلَّنَا أَعْجَلْنَاكَ " . قَالَ نَعَمْ يَا رَسُولَ اللَّهِ . قَالَ " إِذَا أُعْجِلْتَ أَوْ أُقْحِطْتَ فَلاَ غُسْلَ عَلَيْكَ وَعَلَيْكَ الْوُضُوءُ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی