سنن ابن ماجہ 641: کتاب الطھارة و سننھا

حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے انہیں فرمایا جبکہ وہ حائضہ تھیں اپنے بال کھولو اور غسل کرو۔ ایک روایت میں (اُنْقُضِیْ شَعْرَکِ کی بجائے) اُنْقُضِیْ رَأْسَکِ کے الفاظ ہیں۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالاَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ قَالَ لَهَا وَكَانَتْ حَائِضًا " انْقُضِي شَعْرَكِ وَاغْتَسِلِي " . قَالَ عَلِيٌّ فِي حَدِيثِهِ " انَقُضِي رَأْسَكِ " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 2: کتاب الطھارة و سننھا

آج 10 میں سے 10 باقی