سنن ابن ماجہ 643: کتاب الطھارة و سننھا
حضرت عائشہ ؓ نے بیان فرمایا میں ہڈی سے گوشت اُتارتی جبکہ میں حائضہ ہوتی پھر رسول اللہ ﷺ اس کو لیتے اور اسی جگہ اپنا منہ مبارک رکھتے جہاں میرا منہ لگا تھا اور (اسی طرح) میں برتن سے پانی پیتی۔ رسول اللہ ﷺ اُس (برتن) کو لیتے اور اسی جگہ منہ مبارک رکھتے جہاں میرا منہ ہوتا تھا اور میں حائضہ ہوتی تھی۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحِ بْنِ هَانِئٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنْتُ أَتَعَرَّقُ الْعَظْمَ وَأَنَا حَائِضٌ فَيَأْخُذُهُ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ فَيَضَعُ فَمَهُ حَيْثُ كَانَ فَمِي وَأَشْرَبُ مِنَ الإِنَاءِ فَيَأْخُذُهُ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ فَيَضَعُ فَمَهُ حَيْثُ كَانَ فَمِي وَأَنَا حَائِضٌ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی