سنن ابن ماجہ 669: کتاب الصلاة

حضرت عائشہؓ نے بیان فرمایا کہ مؤمن عورتیں صبح کی نماز نبی ﷺ کے ساتھ پڑھا کرتی تھیں۔ پھر اپنے گھروں کو واپس آتیں اور کوئی انہیں پہچان نہ سکتا تھا آپؓ کی مراد جھٹ پٹا سے تھی۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنَّ نِسَاءُ الْمُؤْمِنَاتِ يُصَلِّينَ مَعَ النَّبِيِّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ صَلاَةَ الصُّبْحِ ثُمَّ يَرْجِعْنَ إِلَى أَهْلِهِنَّ فَلاَ يَعْرِفُهُنَّ أَحَدٌ . تَعْنِي مِنَ الْغَلَسِ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 3: کتاب الصلاة

آج 10 میں سے 10 باقی