سنن ابن ماجہ 670: کتاب الصلاة
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے قرآن مجید کی آیت وَقُرْآنَ الْفَجْرِ اِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ کَانَ مَشْہُوْدًا کے بارہ میں فرمایا کہ اس وقت دن اور رات کے فرشتے حاضر ہوتے ہیں۔ ترجمہ: اور فجر کی تلاوت کو اہمیت دے۔ یقینا فجر کو قرآن پڑھنا ایسا ہے کہ اُس کی گواہی دی جاتی ہے۔ (بنی اسرائیل:79)
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ أَسْبَاطِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْقُرَشِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ وَالأَعْمَشُ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ {وَقُرْآنَ الْفَجْرِ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا} قَالَ " تَشْهَدُهُ مَلاَئِكَةُ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی