سنن ابن ماجہ 701: کتاب الصلاة

حضرت ابوبرزہ اسلمیؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نماز عشاء تاخیر کرکے پڑھنے کو پسند فرماتے تھے اور اس (نمازِ عشاء) سے پہلے سونے اور اس کے بعد (بلا ضرورت) باتیں کرنے کو ناپسند فرماتے۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ وَعَبْدُ الْوَهَّابِ قَالُوا حَدَّثَنَا عَوْفٌ عَنْ أَبِي الْمِنْهَالِ سَيَّارِ بْنِ سَلاَمَةَ عَنْ أَبِي بَرْزَةَ الأَسْلَمِيِّ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ يَسْتَحِبُّ أَنْ يُؤَخِّرَ الْعِشَاءَ وَكَانَ يَكْرَهُ النَّوْمَ قَبْلَهَا وَالْحَدِيثَ بَعْدَهَا .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 3: کتاب الصلاة

آج 10 میں سے 10 باقی