سنن ابن ماجہ 705: کتاب الصلاة

حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا بدوی لوگ تمہاری نماز کے نام کے بارے میں تم پر غالب نہ آجائیں۔ راوی ابن حرملہ نے یہ اضافہ کیا کہ یہ تو عشاء ہی ہے۔ (بدوی لوگ) اونٹوں کو اندھیرا ہونے پر دودھ دوہنے کی وجہ سے عتمہ کہتے ہیں۔

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلاَنَ عَنِ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ح وَحَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ قَالَ " لاَ تَغْلِبَنَّكُمُ الأَعْرَابُ عَلَى اسْمِ صَلاَتِكُمْ - زَادَ ابْنُ حَرْمَلَةَ - فَإِنَّمَا هِيَ الْعِشَاءُ وَإِنَّمَا يَقُولُونَ الْعَتَمَةُ لإِعْتَامِهِمْ بِالإِبِلِ " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 3: کتاب الصلاة

آج 10 میں سے 10 باقی