سنن ابن ماجہ 710: کتاب الأذان والسنة فیھا

رسول اللہ ﷺ کے مؤذن حضرت سعدؓ (بن عائذ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے بلالؓ کو ارشاد فرمایا کہ وہ اپنی دونوں انگلیاں (اذان کہنے کے وقت) اپنے دونوں کانوں میں ڈالیں اور فرمایا یہ تمہاری آواز کو زیادہ بلند کرنے والا ہے۔

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَعْدِ بْنِ عَمَّارِ بْنِ سَعْدٍ مُؤَذِّنِ رَسُولِ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ أَمَرَ بِلاَلاً أَنْ يَجْعَلَ إِصْبَعَيْهِ فِي أُذُنَيْهِ وَقَالَ " إِنَّهُ أَرْفَعُ لِصَوْتِكَ " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 4: کتاب الأذان والسنة فیھا

آج 10 میں سے 10 باقی