سنن ابن ماجہ 712: کتاب الأذان والسنة فیھا

حضرت ابن عمرؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مسلمانوں کے مؤذنوں کی گردنوں سے دو باتیں وابستہ ہیں۔ اُن کی نماز اور اُن کے روزے۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّى الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ مَرْوَانَ بْنِ سَالِمٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ " خَصْلَتَانِ مُعَلَّقَتَانِ فِي أَعْنَاقِ الْمُؤَذِّنِينَ لِلْمُسْلِمِينَ صَلاَتُهُمْ وَصِيَامُهُمْ " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 4: کتاب الأذان والسنة فیھا

آج 10 میں سے 10 باقی