سنن ابن ماجہ 713: کتاب الأذان والسنة فیھا

حضرت جابر بن سمرہؓ نے بیان کیا کہ حضرت بلالؓ اذان کے وقت میں تاخیر نہ کرتے تھے، ہاں کبھی اقامت میں کچھ دیر کر دیتے تھے۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ كَانَ بِلاَلٌ لاَ يُؤَخِّرُ الأَذَانَ عَنِ الْوَقْتِ وَرُبُّمَا أَخَّرَ الإِقَامَةَ شَيْئًا .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 4: کتاب الأذان والسنة فیھا

آج 10 میں سے 10 باقی