سنن ابن ماجہ 719: کتاب الأذان والسنة فیھا
عبداللہ بن عتبہ بن ابی سفیان سے روایت ہے کہ مجھے میری پھوپھی حضرت ام حبیبہؓ نے بتایا کہ جب رسول اللہ ﷺ ان کے پاس ان کی دن اور رات کی باری میں تشریف فرما ہوتے اور آپؐ مؤذن کو اذان دیتے ہوئے سنتے تو آپؐ وہی کہتے جو مؤذن کہہ رہا ہوتا تھا۔
حَدَّثَنَا شُجَاعُ بْنُ مَخْلَدٍ أَبُو الْفَضْلِ قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَنْبَأَنَا أَبُو بِشْرٍ عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ بْنِ أُسَامَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ حَدَّثَتْنِي عَمَّتِي أُمُّ حَبِيبَةَ أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ يَقُولُ إِذَا كَانَ عِنْدَهَا فِي يَوْمِهَا وَلَيْلَتِهَا فَسَمِعَ الْمُؤَذِّنَ يُؤَذِّنُ قَالَ كَمَا يَقُولُ الْمُؤَذِّنُ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی